11 نومبر 2014 - 17:46
تصویری رپورٹ: کربلا میں زائرین کے لیے نذر و نیاز کا اہتمام

ابنا: پہلی محرم سے دس محرم تک کربلا میں روضہ امام حسین (ع) کے اطراف کے ہر گلی کوچے میں زائروں کے لیے نذر ونیاز کا بہترین اہتمام کیا جاتا ہے یہاں تک کہ کربلا کے مذہبی امور کے سربراہ حجۃ السلام و المسلمین جمال وکیل نے ابنا کے نامہ نگار سے گفتگو میں کہا کہ کربلا کے لوگ دس محرم تک اپنے گھروں میں کھانا نہیں پکاتے بلکہ امام حسین (ع) کے دسترخوان پر مہمان ہوتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲